حکومت سندھ نے افغانیوں سمیت غیرملکیوں کو شہریت دینے سے متعلق وزیراعظم عمران خان کی تجویز پر بڑا فیصلہ سنادیا،دوٹوک اعلان
کراچی(آئی این پی) حکومتِ سندھ نے افغانیوں اور بنگالیوں سمیت غیرملکیوں کو شہریت دینے کی وفاقی حکومت کی تجویز مسترد کردی۔چاروں صوبوں کے سیکریٹری داخلہ اور وزارت داخلہ کا اجلاس ہوا جس میں غیر ملکیوں کو شہریت کے معاملے پر تحفظات و تجاویز پیش کی گئیں۔ سندھ حکومت نے وزیراعظم کے اعلان پر وفاقی حکومت… Continue 23reading حکومت سندھ نے افغانیوں سمیت غیرملکیوں کو شہریت دینے سے متعلق وزیراعظم عمران خان کی تجویز پر بڑا فیصلہ سنادیا،دوٹوک اعلان