اتوار‬‮ ، 26 اکتوبر‬‮ 2025 

گاڑیوں کی رجسٹریشن کے بعد ٹرانسفر بھی بند،حکومت نے نان فائلرز کے خلاف شکنجہ مزید سخت کرنے کافیصلہ کرلیا،دھماکہ خیز فیصلے

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرگودھا(آن لائن)نان فائلر کے خلاف شکنجہ مزید سخت کرنے کافیصلہ ،نافائلر گاڑیاں اپنے نام ٹرانسفر نہیں کروا سکیں گے، آئندہ چند روز میں باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کئے جانے کا امکان، محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے نان فائلر کے نام گاڑیاں بھی ٹرانسفر نہ کئے جانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جس پر مشاو ت کا

عمل مکمل ہو گیا ہے،اور حکومت کی جانب سے کسی بھی وقت باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا جائے گا اور محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کو حکم دیا جائے گاکہ نان فائلرافراد کے نام گاڑیوں کی ٹرانسفر نہ کی جائے ،یاد رہے کہ اس وقت محکمہ ایکسائز نے 200 سی سی سے اوپر موٹر سائیکلوں اور گاڑیوں کی نیو رجسٹریشن نان فائلر کے نام نہیں کی جا رہی ہے



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…