جمعرات‬‮ ، 04 جون‬‮ 2026 

مولانا سمیع الحق کا قتل ٗسیکریٹری احمد شاہ شامل تفتیش،احمد شاہ اس وقت کہاں ہے ،پتہ چل گیا،22افراد کے بیانات ریکارڈ، حیرت انگیز انکشافات

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

راولپنڈی(این این آئی)جمعیت علمائے اسلام (س) کے سربراہ مولانا سمیع الحق کے قتل کے معاملے میں ان کے سیکرٹری کو باضابطہ تفتیش میں شامل کرلیا گیا۔پولیس ذرائع کے مطابق مقتول مولانا سمیع الحق کے سیکرٹری احمد شاہ کو تفتیشں میں شامل کرنے کے لیے تحریری حکم نامہ جاری کردیا گیا۔یاد رہے کہ سیکریٹری احمد شاہ کو ضابطہ فوجداری 160کے تحت طلبی اور

شامل تفتیشں کا حکم نامہ جاری کیا گیا۔پولیس ذرائع کا کہنا تھا کہ سیکریٹری احمد شاہ اور ان کے دیگر عزیز و اقارب پولیس کے رابطے میں ہیں اور احمد شاہ نے پولیس سے کچھ دن کا وقت مانگا ہے۔پولیس حکام کے مطابق مولانا سمیع الحق کے قتل میں اب تک 22 افراد کے بیانات ریکارڈ کیے گئے ہیں، جن میں ہاؤسنگ سوسائٹی کے ملازمین اور سوسائٹی کے رہائشی بھی شامل ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…