ہفتہ‬‮ ، 04 جنوری‬‮ 2025 

بابر غوری کو گرفتار کرنے کا حکم ،جانتے ہیں ایم کیو ایم رہنما نے قومی خزانے کو کتنا نقصان پہنچایا؟

datetime 15  ستمبر‬‮  2018

بابر غوری کو گرفتار کرنے کا حکم ،جانتے ہیں ایم کیو ایم رہنما نے قومی خزانے کو کتنا نقصان پہنچایا؟

کراچی(آن لائن)کراچی کی احتساب عدالت نے ایم کیو ایم کے رہنما بابر غوری سمیت آٹھ ملزمان کو 2ارب 88کروڑ55لاکھ سے زائد قومی خزانے کو نقصان پہنچانے کی مد میں ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔تفصیلات کے مطابق ہفتہ کے روز کراچی کی احتساب عدالت نے نیب ریفرنس منظور کرلیا ہے،جس میں 2012ء میں ایم کیو… Continue 23reading بابر غوری کو گرفتار کرنے کا حکم ،جانتے ہیں ایم کیو ایم رہنما نے قومی خزانے کو کتنا نقصان پہنچایا؟

ڈیم مہم کو متاثر کرنیوالوں کی شامت آگئی چیف جسٹس نے آرٹیکل 6کے تحت کارروائی کا اعلان کر دیا

datetime 15  ستمبر‬‮  2018

ڈیم مہم کو متاثر کرنیوالوں کی شامت آگئی چیف جسٹس نے آرٹیکل 6کے تحت کارروائی کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کا کہنا ہے ڈیم سے روکنے کی کوشش پر آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی ہوگی، پانی کی ڈکیتی کسی صورت قبول نہیں، قوم کی خدمت کے سوا کوئی مقصد نہیں۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ میں زیر زمین پانی نکال کر منرل… Continue 23reading ڈیم مہم کو متاثر کرنیوالوں کی شامت آگئی چیف جسٹس نے آرٹیکل 6کے تحت کارروائی کا اعلان کر دیا

میں آج اعتزاز احسن کا منشی ہوتا اگر۔۔ چیف جسٹس نے کیس کی سماعت کے دوران ایسے ریمارکس دے دئیے کہ وہاں موجود سب لوگ حیران رہ گئے

datetime 15  ستمبر‬‮  2018

میں آج اعتزاز احسن کا منشی ہوتا اگر۔۔ چیف جسٹس نے کیس کی سماعت کے دوران ایسے ریمارکس دے دئیے کہ وہاں موجود سب لوگ حیران رہ گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ میں زیر زمین پانی نکال کر منرل واٹر بنانے والی کمپنیوں سے متعلق ازخود نوٹس کیس میں عدالت نے تمام بڑی منرل واٹر کمپنیوں کے سی ای او کو کل صبح 11 بجے طلب کرلیا۔نجی ٹی وی دنیا نیوز کی رپورٹ کے مطابق چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے دیکھنا… Continue 23reading میں آج اعتزاز احسن کا منشی ہوتا اگر۔۔ چیف جسٹس نے کیس کی سماعت کے دوران ایسے ریمارکس دے دئیے کہ وہاں موجود سب لوگ حیران رہ گئے

نواز شریف اب جیل میں اور حکومت انہیں پیرول پر باہر کیوں رکھنا چاہتی ہے؟ایسا کام ہو گیا کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا؟تحریک انصاف کی ساری سیاست کیسے ختم ہوتی نظر آرہی ہے؟معروف صحافی کے تہلکہ خیز انکشاف

ریلوے خسارہ کیس: سعد رفیق قانون کے شکنجے میں آگئے چیف جسٹس نے بڑا حکم جاری کر دیا

datetime 15  ستمبر‬‮  2018

ریلوے خسارہ کیس: سعد رفیق قانون کے شکنجے میں آگئے چیف جسٹس نے بڑا حکم جاری کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ریلوے خسارہ کیس، چیف جسٹس نے سابق وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کو فوری طلب کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں ریلوے خسارے سے متعلق بنچ نے کیس کی سماعت کی۔ چیف جسٹس نے کیس کی سماعت کے آغاز میں ہی… Continue 23reading ریلوے خسارہ کیس: سعد رفیق قانون کے شکنجے میں آگئے چیف جسٹس نے بڑا حکم جاری کر دیا

جیل میں قید نواز شریف اور مریم نواز حکومت کو بھاری پڑ گئے،کلثوم نواز کی موت نے بین الاقوامی اور ملکی سطح پر نواز شریف کو پھر سیاسی طور پر زندہ کر دیا، عوام کے بھی کیا جذبات ہیں کہ حکومت کو پیرول پر توسیع کرنا پڑی، سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے

میٹرو سروس بند نہیں کر رہے بلکہ۔۔۔!!! پی ٹی آئی حکومت نے عوام پر بڑا’’بم ‘‘گرادیا

datetime 15  ستمبر‬‮  2018

میٹرو سروس بند نہیں کر رہے بلکہ۔۔۔!!! پی ٹی آئی حکومت نے عوام پر بڑا’’بم ‘‘گرادیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی آئی رہنما فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ ہمیں سب کچھ بری حالت میں ملا ہے لیکن پھر بھی ہماری حکومت پر تنقید کی جا رہی ہے۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ  سب سے بڑا مسئلہ غلط بیانی کا ہے جو کہ ن لیگ… Continue 23reading میٹرو سروس بند نہیں کر رہے بلکہ۔۔۔!!! پی ٹی آئی حکومت نے عوام پر بڑا’’بم ‘‘گرادیا

سپریم کورٹ کے فرد جرم عائد کرنے کے فیصلے کے بعد تحریک انصاف کا عامر لیاقت کو بڑا جھٹکا، ایسا فیصلہ کر لیاگیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

datetime 14  ستمبر‬‮  2018

سپریم کورٹ کے فرد جرم عائد کرنے کے فیصلے کے بعد تحریک انصاف کا عامر لیاقت کو بڑا جھٹکا، ایسا فیصلہ کر لیاگیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سپریم کورٹ کی جانب سے فرد جرم عائد کرنے کے فیصلے کے بعد تحریک انصاف نے ڈاکٹر عامر لیاقت حسین سے جان چھڑوانے کا فیصلہ کر لیا، سپریم کورٹ کی جانب سے 27 ستمبر کو رکن قومی اسمبلی کو نااہل قرار دیے جانے کا امکان ہے، تحریک انصاف ان کے نااہل ہو جانے… Continue 23reading سپریم کورٹ کے فرد جرم عائد کرنے کے فیصلے کے بعد تحریک انصاف کا عامر لیاقت کو بڑا جھٹکا، ایسا فیصلہ کر لیاگیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

نواز شریف ،مریم نواز اور صفدر کے پیرول پر رہائی میں مزید توسیع کردی گئی، نوٹیفکیشن جاری

datetime 14  ستمبر‬‮  2018

نواز شریف ،مریم نواز اور صفدر کے پیرول پر رہائی میں مزید توسیع کردی گئی، نوٹیفکیشن جاری

لاہور (آن لائن) محکمہ داخلہ پنجاب نے سابق وزیر اعظم نواز شریف ان کی صاحبزادی مریم نواز اور داماد محمد صفدر کے پیرول پر رہائی میں پانچ روز کی توسیع کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ اڈیالہ جیل میں قید شریف خاندان کے مذکورہ تینوں افراد کو… Continue 23reading نواز شریف ،مریم نواز اور صفدر کے پیرول پر رہائی میں مزید توسیع کردی گئی، نوٹیفکیشن جاری