اضافی تنخواہیں لینے والے سرکاری ملازمین کی شامت آگئی، چیف جسٹس ثاقب نثار نے بڑا حکم جاری کردیا
لاہور (این این آئی) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے اضافی تنخواہوں سے متعلق کیس میں ڈی جی نیب کوہدایت دیتے ہوئے کہا کہ قانون کے مطابق الاؤنسز لینے والے افسروں کے نام نکال کر اضافی تنخواہیں لینے والے افسران کی نظر ثانی شدہ فہرست دی جائے ۔ چیف جسٹس ثاقب نثار… Continue 23reading اضافی تنخواہیں لینے والے سرکاری ملازمین کی شامت آگئی، چیف جسٹس ثاقب نثار نے بڑا حکم جاری کردیا