آسیہ مسیح کے کیس میں صرف نظر ثانی کافی نہیں،حالیہ فیصلہ دینے والے ججوں کو اپنے منصب سے الگ ہونا چاہیے، متحدہ مجلس عمل نے دھماکہ خیز اعلان کردیا
کراچی(این این آئی)متحدہ مجلس عمل کے مرکزی قائدین نے مطالبہ کیا ہے کہ آسیہ مسیح کے کیس میں صرف نظر ثانی نہیں بلکہ اوپن عدالتی ٹرائل کیا جائے اور حالیہ فیصلہ دینے والے ججوں کو اپنے منصب سے الگ ہونا چاہیے۔یہ معاملہ امت مسلمہ کے ایمان کا معاملہ ہے اور اس وقت کوئی جبر یا… Continue 23reading آسیہ مسیح کے کیس میں صرف نظر ثانی کافی نہیں،حالیہ فیصلہ دینے والے ججوں کو اپنے منصب سے الگ ہونا چاہیے، متحدہ مجلس عمل نے دھماکہ خیز اعلان کردیا







































