سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور نوازشریف کے بیٹوں حسن ،حسین نے انٹرپول کے ریڈ وارنٹ سے بچنے کیلئے بڑا قدم اُٹھالیا،کاؤنٹ ڈاؤن شروع
اسلام آباد(آئی این پی )سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور سابق وزیراعظم نوازشریف کے بیٹوں حسن ،حسین نے انٹرپول کو ریڈ وارنٹ جاری نہ کرنے کی درخواست کردی ،تینوں ملزمان نے انٹرپول سے پاکستان کی طرف سے ارسال کردہ چارج شیٹ کی کاپیاں مانگ لیں ،پاکستان نے مذکورہ تینوں ملزمان کی بیرون ملک سے گرفتاری… Continue 23reading سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور نوازشریف کے بیٹوں حسن ،حسین نے انٹرپول کے ریڈ وارنٹ سے بچنے کیلئے بڑا قدم اُٹھالیا،کاؤنٹ ڈاؤن شروع