چینی وزیر خارجہ کیساتھ پریس کانفرنس میں انگریزی زبان کا استعمال شاہ محمود قریشی کومہنگا پڑ گیا
فیصل آباد(یواین پی ) وفاقی وزیر خارجہ کو اپنے چینی ہم منصب کے ساتھ پریس کانفرنس کے دوران انگریزی زبان میں اظہار خیال کر نے پر جماعت اسلامی کالیگل نوٹس، جماعت اسلا می پنجاب کے نا ئب امیر سردار ظفر حسین خان نے اپنے وکیل مرزا عبدلخالق کے ذریعے وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی… Continue 23reading چینی وزیر خارجہ کیساتھ پریس کانفرنس میں انگریزی زبان کا استعمال شاہ محمود قریشی کومہنگا پڑ گیا