جمعرات‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2025 

وزیراعظم کا دورہ چین۔۔ پاکستان کے ہاتھ کچھ نہ آیا حکومتی وزرا کیا دعوے کرتے رہے اور نکلا کیا؟بڑا دعویٰ کر دیا گیا

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2018

وزیراعظم کا دورہ چین۔۔ پاکستان کے ہاتھ کچھ نہ آیا حکومتی وزرا کیا دعوے کرتے رہے اور نکلا کیا؟بڑا دعویٰ کر دیا گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پیپلز پارٹی کے سینیٹر رحمٰن ملک نے کہام ہے کہ حکومت کودورہ چین سے اتنی بڑی کامیابی نہیں ملی جس کا ڈھنڈورا پیٹا جا رہا ہے،فسادی سیاستدانوں کوفواد چوہدری کی سربراہی میں خلا میں بھیجنا چاہیے،دھرنے کے دوران جن افراد نے قانون کو ہاتھ میں لیا اور املاک کو نقصان پہنچایا ریاست… Continue 23reading وزیراعظم کا دورہ چین۔۔ پاکستان کے ہاتھ کچھ نہ آیا حکومتی وزرا کیا دعوے کرتے رہے اور نکلا کیا؟بڑا دعویٰ کر دیا گیا

پاک چین دوستی میں اہم سنگ میل ، لاہور سے پہلی بس چین کاشغر پہنچ گئی، بذریعہ بس پاکستان سے چین کا فیصلہ کتنے گھنٹےکا ہےاور کتنا کرایہ لگتا ہے ؟جانئے

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2018

پاک چین دوستی میں اہم سنگ میل ، لاہور سے پہلی بس چین کاشغر پہنچ گئی، بذریعہ بس پاکستان سے چین کا فیصلہ کتنے گھنٹےکا ہےاور کتنا کرایہ لگتا ہے ؟جانئے

لاہور(نیوز ڈیسک)لاہورسے کاشغر جانے والی پہلی بس36گھنٹوں کا سفر طے کرنے کے بعد چین کے خودمختار علاقے سنکیانگ کے شہر کاشغر پہنچ گئی ہے،بس سروس چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت پاکستان او ر چین کو سڑک کے ذریعے ملانے کے اقدامات کاحصہ ہے۔اس بس کالاہور سے کاشغر تک کاکرایہ13ہزار روپے ہے جبکہ دو طرفہ… Continue 23reading پاک چین دوستی میں اہم سنگ میل ، لاہور سے پہلی بس چین کاشغر پہنچ گئی، بذریعہ بس پاکستان سے چین کا فیصلہ کتنے گھنٹےکا ہےاور کتنا کرایہ لگتا ہے ؟جانئے

بھارتی جیل میں 17سال قید کاٹنے والا پاکستانی وطن واپس پہنچ گیا میٹرک پاس جلال الدین نے بھارتی قید میں ہوتے ہوئے کونسی ڈگری حاصل کر لی؟کون کونسے کورسز کئے، جان کر آپ بھی دنگ رہ جائینگے

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2018

بھارتی جیل میں 17سال قید کاٹنے والا پاکستانی وطن واپس پہنچ گیا میٹرک پاس جلال الدین نے بھارتی قید میں ہوتے ہوئے کونسی ڈگری حاصل کر لی؟کون کونسے کورسز کئے، جان کر آپ بھی دنگ رہ جائینگے

لاہور(نیوز ڈیسک ) بھارتی جیل میں 17 سال قید کاٹنے والا پاکستانی شخص جلال الدین وطن واپس پہنچ گیا،جلال الدین نے بھارتی قید کے دوران انٹرمیڈیٹ، بی اے اور ایم اے کے امتحانات پاس کیے، الیکٹریشن کا کورس کیا اور کرکٹ میچز کے دوران امپائر کے فرائض بھی انجام دیتا رہا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی… Continue 23reading بھارتی جیل میں 17سال قید کاٹنے والا پاکستانی وطن واپس پہنچ گیا میٹرک پاس جلال الدین نے بھارتی قید میں ہوتے ہوئے کونسی ڈگری حاصل کر لی؟کون کونسے کورسز کئے، جان کر آپ بھی دنگ رہ جائینگے

ہنگاموں سے نبرد آزما ہونے کیلئے انسداد فسادات فورس قائم ،جانتے ہیں اہلکار کن جدید آلات سے لیس ہونگے؟

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2018

ہنگاموں سے نبرد آزما ہونے کیلئے انسداد فسادات فورس قائم ،جانتے ہیں اہلکار کن جدید آلات سے لیس ہونگے؟

کراچی(سی پی پی ) ہنگاموں، خلاف قانون اجتماع اور ریلیوں سے نبرد آزما ہونے کے لیے کراچی پولیس بھی بین الاقوامی طرز پر تیار ہوگئی جس کے لئے انسداد فسادات فورس تشکیل دی گئی ہے۔اینٹی رائٹس فورس کا قیام زونل سطح پر کیا گیا ہے جس کی نفری زونل ڈی آئی جیز کے ماتحت ہوگی۔… Continue 23reading ہنگاموں سے نبرد آزما ہونے کیلئے انسداد فسادات فورس قائم ،جانتے ہیں اہلکار کن جدید آلات سے لیس ہونگے؟

ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کرنے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں!! نواز، مریم اور صفدر کی سزا معطلی سے متعلق چیف جسٹس نے نیب کی اپیل کی سماعت کے دوران ایسے ریمارکس دے دئیے کہ ن لیگی کیمپ میں ہلچل مچ گئی

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2018

ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کرنے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں!! نواز، مریم اور صفدر کی سزا معطلی سے متعلق چیف جسٹس نے نیب کی اپیل کی سماعت کے دوران ایسے ریمارکس دے دئیے کہ ن لیگی کیمپ میں ہلچل مچ گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سپریم کورٹ نے نواز شریف و دیگر کی رہائی کے خلاف نیب اپیل پر فریقین کے وکلاء سے تحریری دلائل کے نکات طلب کر لیے ، چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے دوران سماعت ریمارکس دیئے کہ کیوں نہ ہائیکورٹ کا سزا معطلی کا فیصلہ کالعدم کردیں، بظاہر ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا… Continue 23reading ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کرنے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں!! نواز، مریم اور صفدر کی سزا معطلی سے متعلق چیف جسٹس نے نیب کی اپیل کی سماعت کے دوران ایسے ریمارکس دے دئیے کہ ن لیگی کیمپ میں ہلچل مچ گئی

کبھی کسی وزیراعظم کو دوسرے ملک جاکر اپنے ملک کی برائی کرتے نہیں دیکھا، حکومتی وزرا بھی صرف دوسروں کو صرف گالیاں دیتے ہیں،دورہ چین کے بعد عمران خان شدید تنقید کی زد میں

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2018

کبھی کسی وزیراعظم کو دوسرے ملک جاکر اپنے ملک کی برائی کرتے نہیں دیکھا، حکومتی وزرا بھی صرف دوسروں کو صرف گالیاں دیتے ہیں،دورہ چین کے بعد عمران خان شدید تنقید کی زد میں

کراچی(سی پی پی ) پاکستان پیپلزپارٹی کی سینئر رہنما نفیسہ شاہ نے وزیر اعظم عمران خان کے دورہ چین پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ کبھی کسی وزیراعظم کو دوسرے ملک جاکر اپنے ملک کی برائی کرتے نہیں دیکھا۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے نفیسہ شاہ کا کہنا تھا کہ فواد چوہدری دوسروں پر… Continue 23reading کبھی کسی وزیراعظم کو دوسرے ملک جاکر اپنے ملک کی برائی کرتے نہیں دیکھا، حکومتی وزرا بھی صرف دوسروں کو صرف گالیاں دیتے ہیں،دورہ چین کے بعد عمران خان شدید تنقید کی زد میں

9نومبر اقبال ڈے کو چھٹی ہو گی یا نہیں؟۔۔۔ حکومت نے بڑا اعلان کر دیا

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2018

9نومبر اقبال ڈے کو چھٹی ہو گی یا نہیں؟۔۔۔ حکومت نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) 9 نومبر بروز جمعہ اقبال ڈے پر عام تعطیل کے حوالے سے حکومت نے اہم اعلان کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ نے 9نومبر بروز جمعہ اقبال ڈے پر عام تعطیل کے حوالے سے وضاحتی بیان جاری کر دیا ہے ۔ترجمان وزارت داخلہ کے جاری بیان میں کہا گیا… Continue 23reading 9نومبر اقبال ڈے کو چھٹی ہو گی یا نہیں؟۔۔۔ حکومت نے بڑا اعلان کر دیا

دبئی میں جائیداد کیسے خریدی؟ وزیراعظم عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خانم نے نوٹس کے جواب میں سب کچھ بتا دیا

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2018

دبئی میں جائیداد کیسے خریدی؟ وزیراعظم عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خانم نے نوٹس کے جواب میں سب کچھ بتا دیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)بیرون ملک جائیداد سے متعلق وزیراعظم عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خانم نے ایف آئی اے میں اپنا جواب جمع کرا دیا۔ تفصیلات کے مطابق گذشتہ ماہ ایف آئی اے نے سیاسی تعلقات رکھنے والے 44 افراد کی فہرست سپریم کورٹ میں جمع کروائی جن کی متحدہ عرب امارات میں جائیدادیں ہیں۔ ان… Continue 23reading دبئی میں جائیداد کیسے خریدی؟ وزیراعظم عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خانم نے نوٹس کے جواب میں سب کچھ بتا دیا

آسیہ بی بی کی رہائی کے خلاف ملک بھر میں احتجاج، توڑ پھوڑکرنیوالے مظاہرین میں ن لیگ نے کروڑوں روپے بانٹے، ایک ایم این اے کا بھائی خود۔۔۔ معروف صحافی نےسنسنی خیز دعویٰ کر دیا

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2018

آسیہ بی بی کی رہائی کے خلاف ملک بھر میں احتجاج، توڑ پھوڑکرنیوالے مظاہرین میں ن لیگ نے کروڑوں روپے بانٹے، ایک ایم این اے کا بھائی خود۔۔۔ معروف صحافی نےسنسنی خیز دعویٰ کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)آسیہ بی بی کی بریت کے خلاف ہونیوالے احتجاج میں توڑ پھوڑ کیلئے ن لیگ نے کروڑوں روپے مظاہرین میں بانٹے، معروف صحافی چوہدری غلام حسین کا سنسنی خیز دعویٰ۔ تفصیلات کے مطابق آسیہ بی بی کی بریت کے خلاف ملک بھر میں جلائو گھیرائو کا سلسلہ جاری رہا جس میں مظاہرین نے… Continue 23reading آسیہ بی بی کی رہائی کے خلاف ملک بھر میں احتجاج، توڑ پھوڑکرنیوالے مظاہرین میں ن لیگ نے کروڑوں روپے بانٹے، ایک ایم این اے کا بھائی خود۔۔۔ معروف صحافی نےسنسنی خیز دعویٰ کر دیا