مولانا سمیع الحق کے قتل میں ایک سے زائد افراد ملوث ، ابتدائی تحقیقات میں انکشاف
راولپنڈی (آئی این پی ) جمعیت علما اسلام(س ) کے سربراہ مولانا سمیع الحق کے قتل کی ابتدائی تحقیقات میں انکشاف ہوا ہے کہ ان کے قتل میں ایک سے زائد افراد ملوث ہوسکتے ہیں۔پولیس حکام کے مطابق مولانا سمیع الحق کا قتل نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں واقع گھر کی بالائی منزل پر ہوا ۔… Continue 23reading مولانا سمیع الحق کے قتل میں ایک سے زائد افراد ملوث ، ابتدائی تحقیقات میں انکشاف







































