اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

پنجاب حکومت کی جانب سے برطرف کیے جانے والے ڈاکٹرعمرسیف کو 10 ہزار ڈالر فی گھنٹہ کی نوکری کی پیشکش ،اتنی بڑی آفر کس نے کی؟ حیرت انگیزانکشاف‎

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی) پی آئی ٹی بی کی چےئر مین شپ سے فارغ ہونیوالے ڈاکٹر عمر سیف کو بل گیٹس سمیت متعدد ممالک نے آٹی کی وزارت اور دس ہزار ڈالر فی گھنٹہ دینے کی پیشکش کر دی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق عمر سیف کے والد کرنل ریٹائرڈ سیف نے بیٹے کی برطرفی پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دنیا میں سالانہ ڈیڑھ لاکھ پی ایچ ڈی ہولڈر میں سے کوئی ایک بھی ایسا نہیں جو میرے بیٹے کا

مقابلہ کر سکے،ان کا کہنا تھا کہ میرا بیٹا ان تمام باتوں کے باوجود پاکستان سے جانے کے لیے تیار نہیں ہے، جب سے ڈاکٹر عمر سیف کو عہدے دے ہٹایا گیا ہے متعدد غیر ملکی سفیروں نے ان کے گھر کا رخ کرلیا ہے ،جو ان کو وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کا قلمدان سونپنے کے لیے تیار ہیں جبکہ بل گیٹس عمر سیف کو ایک گھنٹے کی کنسلٹنسی کے عوض 10 ہزار ڈالر تک کا معاوضہ دینے کو راضی ہیں۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…