اب سول مقدمات ایک سال کے اندر اندرہی نمٹائے جائیں گے، وزیر اعظم عمران خان کی خواہش پر حکومت کاقابل تحسین اقدام
اسلام آباد(آن لائن)وفاقی حکومت نے ملک بھر میں سول مقدمات ایک سال میں نمٹانے کے لئے وزارت قانون کو سول کورٹ ریفارمز بل جلد لانے کی ہدایت کردی۔وفاقی وزیر قانون وانصاف بیرسٹر فروغ نسیم کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی خواہش ہے کہ چھوٹی عدالتوں میں لٹکائے گئے مقدمات کو جلد نمٹانے کیلئے… Continue 23reading اب سول مقدمات ایک سال کے اندر اندرہی نمٹائے جائیں گے، وزیر اعظم عمران خان کی خواہش پر حکومت کاقابل تحسین اقدام