اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستانی سیکورٹی فورسز نے 12 بھارتیوں کوگرفتار کرلیا 

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

کراچی(آن لائن)پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نے کھلے سمندر میں کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی ماہی گیری کرنے والے 12 بھارتی ماہی گیروں کو گرفتار کرلیا۔ترجمان میری ٹائم کے مطابق گرفتار بھارتی ماہی گیروں کی 2 کشتیاں بھی حکام نے قبضے میں لے لی ہیں۔گرفتار ماہی گیروں کو پولیس

کے حوالے کردیا گیا۔ ماہی گیروں کو پیر کے روز عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ایجنسی حکام کے مطابق ان بھارتی ماہی گیروں کو پاکستانی حدود کی خلاف ورزی پر گرفتار کیا گیا ہے۔گرفتار ماہی گیروں کے خلاف فارن ایکٹ اور فشریز ایکٹ کی دفعات کے تحت مقدمات درج ہونے کا امکان ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے