افغان طالبان کا مولانا سمیع الحق کی شہادت پر شدید ردعمل سامنے آگیا
کابل (آئی این پی) افغان طالبان نے مولانا سمیع الحق کی شہادت کو المناک قرار دیتے ہوئے قتل کو اسلام دشمنوں کی کاروائی قراردے دیا مولانا نے افغان مظلوم ملت کیساتھ سوویت یونین کی جارحیت اور امریکی قبضے کے خلاف ناقابل فراموش خدمات انجام دیتے ہوئے ہمارا ساتھ دیا، ہمیشہ حق کی بات کرتے اور… Continue 23reading افغان طالبان کا مولانا سمیع الحق کی شہادت پر شدید ردعمل سامنے آگیا







































