نجی بینک نے شہباز شریف کے اکاؤنٹس کا ریکارڈ نیب کوپیش کر دیا
لاہور( این این آئی ) نجی بینک کا نمائندہ سابق وزیراعلی محمد شہباز شریف کے اکاؤنٹس کا ریکارڈ لے کر نیب میں پیش ہو گیا۔نیب کی جانب سے نجی بینک سے شہبازشریف کے اکاؤنٹس کی تفصیلات طلب کی گئی تھیں۔ بینک کی جانب سے پیش کیا گیا ریکارڈ پانچ سو صفحات پر مشتمل ہے۔ذرائع کے… Continue 23reading نجی بینک نے شہباز شریف کے اکاؤنٹس کا ریکارڈ نیب کوپیش کر دیا







































