پیر‬‮ ، 08 ستمبر‬‮ 2025 

نواز شریف کو ملک کو ایٹمی قوت بنانے اور سی پیک منصوبہ لانے کی سزا دی جارہی ہے،لیگی رکن اسمبلی نے عدالتی فیصلے کے بعدٹی وی توڑ ڈالا

datetime 24  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی مرزا جاوید نے احتساب عدالت کی جانب سے سابق وزیرا عظم محمد نواز شریف کو سات سال قید کی سزا سنائے جانے کے فیصلے پر جذبات میں آکر اپنا ٹی وی توڑ ڈالا ۔ مرزا جاوید نے کہا

کہ نواز شریف کو ملک کو ایٹمی قوت بنانے اور سی پیک منصوبہ لانے کی سزا دی جارہی ہے ۔مرزا جاوید نواز شریف کی لاہور سے اسلام آباد روانگی اور دوبارہ واپسی پر اپنے کارکنوں کے ہمراہ نواز شریف کے استقبال کیلئے انکی رہائشگاہ جاتی امراء کے باہر موجود رہتے ۔

موضوعات:



کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…