وزارت خزانہ نے وفاقی کابینہ کے فیصلوں کو ردی کی ٹوکری کی نذر کر دیا
اسلام آباد( آن لائن)اسد عمر کی سربراہی میں وزارت خزانہ نے پانچ مالیاتی اداروں کے سربراہان کو عہدوں سے ہٹانے کے بارے میں وفاقی کابینہ کے فیصلوں کو ردی کی ٹوکری میں ڈال دیا۔حکومت کے ترجمان فواد چوہدری نے اداروں کے سربراہوں کے نہ ہٹانے پر اپنی تشویش ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسحاق… Continue 23reading وزارت خزانہ نے وفاقی کابینہ کے فیصلوں کو ردی کی ٹوکری کی نذر کر دیا