جمعرات‬‮ ، 11 دسمبر‬‮ 2025 

 1000رو پے کا جعلی نوٹ زیر گردش ،متعدد بینکوں نے یہ نوٹ اپنے کسٹمرز کو بھی جاری کردیئے،اس جعلی نوٹ کی پہچان کیا ہے؟حیرت انگیزانکشافات

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

فیصل آباد (آئی این پی)ٹیکسٹا ئل سٹی میں 1000رو پے کا جعلی نوٹ زیر گردش گورنرسٹیٹ بنک کے دستخط نوٹ سے غا ئب تفصیل کے مطا بق سرکاری بنک سے ذرائع نے بتا یا گز شتہ ہفتے سے فیصل آباد اور اس کے گردو نواح میں 1000 روپے کا جعلی نوٹ زیر گردش ہے اس جعلی نوٹ پر گورنر سٹیٹ بنک کے د ستخط موجود ہی نہیں مختلف سرکاری بنک اور دکاندار

1000رو پے کے اس جعلی نوٹ کو چاروں اطراف سے چیک کر لیتے ہیں مگر نوٹ پر گورنر سٹیٹ بنک کے دستخط پرکسی کی نظر نہیں پڑتی مختلف بنکوں اور دکانداروں نے لاکھوں کی تعداد نے بغیر دستخط وصول کر لیے متعدد بنکوں نے یہ جعلی نوٹ اپنے کسٹمر ز کو بھی جاری کر دیے متا ثرہ افراد نے گورنر سٹیٹ سے فور ی نوٹس لینے کا مطا لبہ کر دیا ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جج کا بیٹا


اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…