گرے لسٹ یا بلیک لسٹ؟حکومت کیلئے ایک اور مسئلہ کھڑا ہوگیا، ایف اے ٹی ایف کا حکومتی اقدامات پر تحفظات کا اظہار ، پاکستان سے بڑا مطالبہ کردیاگیا
اسلام آباد(آن لائن) ایف اے ٹی ایف نے منی لانڈرنگ کو روکنے کے لیے حکومتی اقدامات پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان سے منی لانڈرنگ کو روکنے کے لیے ڈیڈ لائنز مانگ لیں ہیں تفصیلات کے مطابق منی لانڈنگ اور دہشت گردوں کی مالی امداد روکنے کے حوالے سے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس اور… Continue 23reading گرے لسٹ یا بلیک لسٹ؟حکومت کیلئے ایک اور مسئلہ کھڑا ہوگیا، ایف اے ٹی ایف کا حکومتی اقدامات پر تحفظات کا اظہار ، پاکستان سے بڑا مطالبہ کردیاگیا