منگل‬‮ ، 08 ستمبر‬‮ 2026 

جناح ہسپتال کی لیڈی ڈاکٹر کی لاش ملنے کے بعد تحقیقات شروع،وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے واقعہ کی تحقیقات کا حکم دیدیا

datetime 21  دسمبر‬‮  2018 |

لاہور(آئی این پی)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے جناح ہسپتال کی لیڈی ڈاکٹر کی لاش ملنے کے واقعہ کی تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے سی سی پی او لاہور سے رپورٹ طلب کرلی ۔ جمعہ کو وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے جناح ہسپتال کی لیڈی ڈاکٹر کی لاش ملنے

کے واقعہ کی تحقیقات کا حکم دے دیا ہے اور سی سی پی او لاہور سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے ہدایت کی ہے کہ واقعہ کی جامع تحقیقات کرکے رپورٹ پیش کی جائے اور واقعہ کے حقائق جلد منظر عام پر لائے جائیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…