بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

پولیس آفیسر سے مبینہ بد تمیزی تحریک انصاف کے اہم رہنماکو مہنگی پڑ گئی،ایس پی کے حکم پر حوالات منتقل ،رہائی کیلئے کوششیں شروع

datetime 21  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سکردو (آئی این پی) پولیس آفیسر سے مبینہ بد تمیزی پی ٹی آئی سٹی صدر کواجہ مدثر کو مہنگی پڑ گئی،ایس پی کے حکم پر حوالات منتقل کردیا گیا۔پولیس ذرائع کے مطابق یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب سکردو نیو یادگار شہدا پر سالانہ روایتی تہوار جشن مے فنگ عروج پر تھا جہاں گاڑی غلط پارک کرنے پر پولیس آفیسر اور PTIکے سٹی صدر خواجہ مدثر میں

تلخ کلامی ہو گئی اور خواجہ مدثر نے مبینہ طور پر بد تمیزی کی جس پر ایس پی سکردو نے پی ٹی آئی رہنما کو فور ی طور پر گرفتار کر نے کا حکم دیا اور انہیں سٹی تھانہ منتقل کر دیا گیا ۔ ادھر واقعے کی اطلاع پر پی ٹی آئی کی صوبائی و مقامی قیادت متحرک ہو گئی ہے اور اپنے سٹی صدر کی رہائی کیلئے اثر رسوخ کا استعمال شروع کر دیا ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…