تحریک انصاف کے اہم رہنما اور صوبائی وزیر عبدالعلیم خان کے گرد بھی گھیرا تنگ، نیب نے دھماکہ خیز قدم اُٹھالیا
لاہور(آئی این پی)قومی احتساب بیورو ( نیب) نے پنجاب کے سینئر وزیر علیم خان کے اثاثوں کی جانچ پڑتال کے لیے برطانیہ اور متحدہ عرب امارات کی حکومتوں کو خط لکھ دیے ہیں۔ جمعرات کو نجی ٹی وی کے مطابق علیم خان کے اثاثوں کی جانچ پڑتال کے لیے خط نیب لاہور کی طرف سے… Continue 23reading تحریک انصاف کے اہم رہنما اور صوبائی وزیر عبدالعلیم خان کے گرد بھی گھیرا تنگ، نیب نے دھماکہ خیز قدم اُٹھالیا