اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

فواد چوہدری نے سینیٹ داخلے پر پابندی کے خلاف احتجاجاً ایسی تصویر ٹوئٹ کر دی کہ قہقہے لگ گئے،دلچسپ صورتحال

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے سینیٹ میں داخلے پر پابندی کے خلاف احتجاجاً کارٹون والی تصویر ٹوئٹ کر دی جس میں فواد چوہدری کے سینیٹ میں داخلے پر اپوزیشن ارکان کو بھاگتے ہوئے دیکھا گیا ہے۔ جمعرات کے روز ٹویٹر پر جاری پیغام میں فواد چوہدری نے ایک تصویر پوسٹ کی ہے جس میں فواد چوہدری کو ایوان میں داخل ہوتے ہوئے دکھایا گیا ہے

جبکہ وزیراطلاعات کو ایوان مین داخل ہوئے ہوئے دکھایا گیا ہے جبکہ وزیراطلاعات کے داخل ہوتے ہی ارکان سینیٹ کو بھاگتے ہوئے دکھایا گیا ہے واضح رہے کہ چےئر مین سینیٹ نے فواد چوہدری اور دیگر اراکین کے مابین تلخ جملوں کے تبادلے کے بعد فواد چوہدری کے ایوان میں داخلے پر پابندی کی رولنگ جاری کر رکھی ہے جس کے جواب میں انہوں نے یہ تصویر ٹویٹ کی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…