وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے کفایت شعاری کے دعوے ہوا میں اُڑ گئے،افغانستان کے دورے کے دوران ایسا کام کردیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا
اسلام آباد(آئی این پی )وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے منصب سنبھالنے کے بعد افغانستان کاایک روزہ دور ہ کیا ،اس موقع پروزیر خارجہ کے بھی کفایت شعاری کے دعوے جھوٹے نکلے،انہوں نے بھی اپنے وزیر اعظم کی خواہشات اور احکامات کی دھجیاں بکھیر دیں۔ذرائع کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کابل پہنچ… Continue 23reading وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے کفایت شعاری کے دعوے ہوا میں اُڑ گئے،افغانستان کے دورے کے دوران ایسا کام کردیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا