ہفتہ‬‮ ، 16 اگست‬‮ 2025 

میرے شوہرشہباز شریف کوسیاست میں کامیابی کیلئے بیوی کی ضرورت نہیں!! تہمینہ درانی نے ایک بار پھر ایسا بیان دیدیا کہ ہلچل مچ گئی

datetime 21  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی) (ن) لیگ کے صدر میاں شہبا زشر یف کی اہلیہ تہمینہ درانی نے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ میرے شوہر شہبازشریف پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر ، اپوزیشن لیڈر اور چیئرمین پبلک اکانٹس کمیٹی ہیں تو اس احساب سے وہ اپنی ڈیلز کرنے یا نہ کرنے کیلئے مکمل طورپر بااختیار ہیں اور انہیں اپنی مستقبل کی سیاست

میں کامیابی کیلئے اپنی اہلیہ کی ضرورت نہیں ہے ۔ان کا کہناتھا کہ میں شکایات اور وضاحت کرنے سے خود کو روکتی ہوں ، ٹانگوں کے بغیر جھوٹ کوبیساکھی کے ذریعے بھی مضبوط نہیں ہونے دینا چاہیے جو کہ سچائی کی برتری کو کمزور کر دے ۔چوہدری غلام حسین اور شیخ رشید صاحب کو جھوٹی خبروں سے اپنی ریٹنگ کو پہنچنے والے اثر سے محتاط رہنا چاہیے ۔‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…