37 حلقوں کی انتخابی فہرستوں میں تارکین وطن کی تعداد 5 لاکھ 20 ہزار ،اب تک کتنے لوگوں نے ووٹ رجسٹرڈ کروائے؟حیران کن اعداد و شمار جاری
اسلام آباد(سی پی پی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انٹرنیٹ ووٹنگ رجسٹریشن کے اعدادوشمارجاری کردیئے جبکہ اوورسیزپاکستانیوں کی ووٹ رجسٹریشن کی آخری تاریخ 17 ستمبرہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق انٹرنیٹ ووٹنگ رجسٹریشن کے اعدادوشمارجاری کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کا کہنا تھا کہ15 روزگزرنے کے باوجودانٹرنیٹ ووٹنگ کیلئے صرف ایک فیصدووٹررجسٹرڈہوسکے۔ انٹرنیٹ ووٹنگ کیلئے اب تک رجسٹرڈووٹرزکی تعداد… Continue 23reading 37 حلقوں کی انتخابی فہرستوں میں تارکین وطن کی تعداد 5 لاکھ 20 ہزار ،اب تک کتنے لوگوں نے ووٹ رجسٹرڈ کروائے؟حیران کن اعداد و شمار جاری