ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

سعودی ولی عہد کی جانب سے عمران خان کو 1کروڑ 65لاکھ کی گھڑی کا تحفہ لیکن آگے سے وزیر اعظم پاکستان نے ایسا کام کیا کہ۔۔۔نئی تاریخ رقم

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے تحفے میں ملنے والی قیمتی گھڑی کے ساتھ کیا کیا، اس حوالے سے ایک نجی ٹی وی چینل نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ وزیراعظم عمران خان نے حب الوطنی کی مثال قائم کرتے ہوئے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی طرف سے دی گئی قیمتی گھڑی قومی خزانے میں جمع کرا دی، اس طرح عمران نے نئے پاکستان میں نئی مثال قائم کر دی ہے، رپورٹ کے مطابق سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے وزیراعظم عمران خان کو 1 کروڑ 65 لاکھ کی چوپارڈ کمپنی کی گھڑی بطور تحفہ دی

تھی، قانون کے مطابق عمران خان اس گھڑی کی قیمت کا دس فیصد ادا کرکے اسے اپنے پاس رکھ سکتے تھے لیکن وزیراعظم نے گھڑی اپنے پاس رکھنے کی بجائے اسے قومی خزانے میں جمع کرا دیا، واضح رہے کہ 2010ء میں ترک صدر کی طرف سے وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو قیمتی ہار دیا گیا تھا جو گم ہو گیا تاہم بعد ازاں یوسف رضا گیلانی نے یہ تسلیم کیا تھا کہ ہار ان کے پاس ہے لیکن وزیراعظم عمران خان نے حب الوطنی کی نئی مثال قائم کر دی ہے۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…