اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

سوشل میڈیا کا کمال ، امریکی خاتون پاکستانی لڑکے کی محبت میں گرفتار ،ہزاروں کلو میٹر کا سفر کرکے سیالکوٹ پہنچ گئی ، دونوں کی عمروں میں کتنے سال کا فرق ہے؟پڑھ کر آپ دنگ رہ جائینگے

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی خاتون پاکستانی لڑکے کی محبت میں گرفتار ہو کر سیالکوٹ پہنچ گئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق 41 سالہ امریکی خاتون نے 21 سالہ پاکستانی لڑکے سے ملاقات کے لیے طویل سفر طے کیا اور پاکستان کے شہر سیالکوٹ پہنچ گئی۔ 41 سالہ ہیلینا کی 21 سالہ کاشف سے ملاقات سوشل میڈیا پر ہوئی۔ دونوں میں دوستی ہوئی جس کے بعد یہ دوستی پیار میں بدل گئی۔

ہیلینا نے 21 سالہ کاشف سے محبت کا اظہار کیا جس کے بعد دونوں نے شادی کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ اسی لیے ہیلینا پاکستان پہنچ گئی۔ ہیلینا کاشف سے شادی کرنے سے قبل اسلام بھی قبول کرے گی جس کے بعد دونوں رشتہ ازدواج میں بندھ جائیں گے۔ ادھرکاشف کے اہل خانہ کے مطابق شادی کی تمام تر تیاریاں مکمل  کر لی گئی ہیں،شادی کے دعوت نامے بھی بھجوائے جا چکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…