پیر‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2025 

ڈالر کی قیمت میں کمی۔۔سعودی ریال اور یو اے ای درہم کتنے کے ہو گئے، پاکستانیوں کیلئےبڑی خبر آگئی

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں کمی ، یورو، برطانوی پائونڈ ، سعودی ریال اور یواے ای درہم مہنگے ہو گئے۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے گزشتہ روز کے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابقانٹرابینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں 2پیسے کی کمی جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں 20پیسے اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

امریکی ڈالر کی قیمت خرید133.80روپے سے بڑھ کر134.00روپے اورقیمت فروخت134.30روپے سے بڑھ کر134.50روپے ہوگئی۔یوروکی قدرمیں70پیسے اوربرطانوی پائونڈکی قدرمیں50پیسے کااضافہ ریکارڈ کیاگیا،جس کے نتیجے میں بالترتیب یوروکی قیمت خرید150.30روپے سے بڑھ کر151.00روپی اورقیمت فروخت152.30روپے سے بڑھ کر153.00روپے جبکہ برطانوی پائونڈ کی قیمت خرید172.50روپے سے بڑھ کر173.00روپے اورقیمت فروخت174.50روپی سے بڑھ کر175.00روپے ہوگئی۔فاریکس رپورٹ کے مطابق سعودی ریال کی قیمت خریدمیں10پیسے کااضافہ قیمت فروخت میں استحکام جبکہ یواے ای درہم کی قیمت خرید میںبھی10پیسے کااضافہ اور قیمت فروخت میں استحکام رہا،جس کے نتیجے میں باالترتیب سعودی ریال کی قیمت خرید35.60روپے سے بڑھ کر35.70روپی اورقیمت فروخت36.20روپی پرمستحکم رہی جبکہ یواے ای درہم کی قیمت خرید36.50روپی سے بڑھ کر36.60روپے اورقیمت فروخت37.10روپی پر مستحکم رہی۔واضح رہے کہ اس سے قبل چینی کرنسی یوآن (آر ایم بی )کی مرکزی شرح تبادلہ بدھ کو امریکی ڈالر کے مقابلے میں 227بنیادی پوائنٹس کے اضافہ سے 6.9402ہو گئی ہے ،چین کی غیر ملکی زرمبادلہ کے تبادلہ کی کھلی منڈی میں چینی کرنسی کو ہر کاروباری روز 2فیصد کمی بیشی کی اجازت ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



10مئی2025ء


فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…