اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

نواز شریف کی پیشی کے موقع پر یہ کیا ہو گیا؟ صدیق الفاروق نواز شریف کے قدموں میں گرپڑے

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ  ڈیسک)سابق وزیراعظم نواز شریف کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر شدید بدنظمی، دھکم پیل کے دوران صدیق الفاروق سیڑھیوں سے گر پڑے، لوگوں نے ن لیگی رہنما کو سہارا دیکر اٹھایا ، نواز شریف مسکرا پڑے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر ن لیگی رہنما صدیق الفاروق

قائد ن لیگ سے ملنے کیلئے آئے ہوئے تھے تاہم اس موقع پر شدید رش اور بدنظمی کے باعث دھکم پیل بھی دیکھنے میں آئی اور صدیق الفاروق اسی دھکم پیل کے نتیجے میں سیڑھیوں سےگر پڑے ، صدیق الفاروق نواز شریف کے قدموں میں گرے ۔ ان کو فوری طور پر لوگوں نے اٹھایا ۔ اس موقع پر نواز شریف ان کو دیکھ کر مسکرائے جبکہ صدیق الفاروق کھسیانے ہو گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…