وزیراعظم عمران خان کا دورہ کراچی،گورنر ہاؤس کی بجائے کہاں ٹھہریں گے ؟ شیڈول کا اعلان کردیاگیا
کراچی (آئی این پی )وزیر اعظم عمران خان اتوار کو ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے جہاں وہ مزار قائد پر حاضری سمیت امن و امان سمیت وفاق کے تعاون سے جاری منصوبوں سے متعلق اجلاسوں کی صدارت بھی کریں گے، وزیر اعظم گورنر ہاؤس کی بجائے اسٹیٹ گیسٹ ہاؤس میں ٹھہریں گے ،گیسٹ… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان کا دورہ کراچی،گورنر ہاؤس کی بجائے کہاں ٹھہریں گے ؟ شیڈول کا اعلان کردیاگیا