ہماری بیویوں کو چین سے رہا کروایا جائے، پاکستانی شوہروں کا درخواست میں حیران کن موقف
لندن (نیوز ڈیسک) چین میں کاروبار کرنے والے پاکستانیوں نے حکومت پاکستان سے کہا ہے کہ وہ ان کی بیویوں کی رہائی کے لیے چینی حکومت سے سفارتی سطح پر رابطہ کریں، بی بی سی کی ایک رپورٹ کے مطابق اسلام آباد میں دفتر خارجہ اور بیجنگ میں پاکستانی سفیر کے نام اپنی درخواستوں میں… Continue 23reading ہماری بیویوں کو چین سے رہا کروایا جائے، پاکستانی شوہروں کا درخواست میں حیران کن موقف











































