اتوار‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2024 

پٹرول کی قیمتوں میں بڑی کمی، وزیر خزانہ اسد عمر نے خوشخبری سنا دی

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے وزیر خزانہ اسد عمر نے ایک نجی ٹی وی چینل میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا ہے، انہوں نے خوشخبری سناتے ہوئے کہا کہ نومبر میں عالمی مارکیٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ہوئی ہے اور یکم دسمبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دیں گے، اس کے علاوہ وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا کہ بجلی کی قیمت جتنی بڑھانی تھی بڑھ چکی ہے مگر اب آئی ایم ایف کے ساتھ اس بارے

میں کیا مذاکرات ہوتے ہیں اس پر مزید بجلی بڑھانے کا دیکھیں گے لیکن بجلی کی قیمتیں بڑھانے کا ہمارا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ وزیر خزانہ نے کہا کہ بجلی کی قیمت اب تک جتنی بھی زیادہ کی گئی ہے اس میں ستر فیصد پاکستانیوں کے لیے بجلی کی قیمت میں ایک پیسہ بھی اضافہ نہیں کیا گیا، اس کے علاوہ پٹرول پر ٹیکس کی شرح گزشتہ 15 سال سے سب سے کم شرح ہے۔ عالم مارکیٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے یہاں پر بھی اضافہ کیا گیا۔

موضوعات:



کالم



کوفتوں کی پلیٹ


اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…

ہماری آنکھیں کب کھلیں گے

یہ دو مختلف واقعات ہیں لیکن یہ دونوں کہیں نہ کہیں…

ہرقیمت پر

اگرتلہ بھارت کی پہاڑی ریاست تری پورہ کا دارالحکومت…

خوشحالی کے چھ اصول

وارن بفٹ دنیا کے نامور سرمایہ کار ہیں‘ یہ امریکا…

واسے پور

آپ اگر دو فلمیں دیکھ لیں تو آپ کوپاکستان کے موجودہ…

امیدوں کے جال میں پھنسا عمران خان

ایک پریشان حال شخص کسی بزرگ کے پاس گیا اور اپنی…

حرام خوری کی سزا

تائیوان کی کمپنی گولڈ اپالو نے 1995ء میں پیجر کے…

مولانا یونیورسٹی آف پالیٹکس اینڈ مینجمنٹ

مولانا فضل الرحمن کے پاس اس وقت قومی اسمبلی میں…

ایس آئی ایف سی کے لیےہنی سنگھ کا میسج

ہنی سنگھ انڈیا کے مشہور پنجابی سنگر اور ریپر…

راشد نواز جیسی خلائی مخلوق

آپ اعجاز صاحب کی مثال لیں‘ یہ پیشے کے لحاظ سے…

اگر لی کوآن یو کر سکتا ہے تو!(آخری حصہ)

لی کو آن یو اہل ترین اور بہترین لوگ سلیکٹ کرتا…