منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان سے بڑی مقدار میں امریکی ڈالر زایران اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی،اہم گرفتاری،سنسنی خیزانکشافات

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی) علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اے ایس ایف نے کارروائی کرتے ہوئے 70 ہزار امریکی ڈالر ایران اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے مسافر گلفام حیدر کو گرفتارکرلیا۔بتایا گیا ہے کہ علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور سے غیر ملکی ائیر لائن کے ذریعے تہران جانے والی پرواز کے مسافر گلفام حیدر کے سامان کی تلاشی لی گئی تو اے ایس ایف اہلکاروں نے بیگ کے

خفیہ خانوں سے 70 ہزار امریکی ڈالر برآمد کرلیے۔مسا فر گلفام حیدر اے ایس ایف کے سوالوں کا جواب نہیں دے سکا جس پر اسے کسٹم حکام کے حوالے کردیا گیا، کسٹم حکام نے مسافر کے خلاف کرنسی اسمگلنگ کرنے کا مقدمہ درج کرتے ہوئے مزید تفتیش کے لئے اسے کسٹم ہاس منتقل کردیا۔واضح رہے قوانین کے مطابق ایک فرد کو صرف 10 ہزار امریکی ڈالر لے جانے کی اجازت ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…