نوازشریف بیان ریکارڈ کرانے کیلئے احتساب عدالت پہنچے تو لیگی رہنما اور کارکن کس کام میں مشغول تھے؟ جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

14  ‬‮نومبر‬‮  2018

اسلام آباد (آن لائن) احتساب عدالت اسلام آباد العزیزیہ ریفرنس میں میاں نواز شریف کا بیان قلمبند کرتے وقت کمرہ عدالت میں موجود تمام لیگی لیڈروں اور کارکن تلاوت کلام پاک اور ذکر اذکار میں مصروف رہے ۔ تفصیلات کے مطابق میاں نواز شریف جیسے ہی روسٹرم پر بیان قلمبند کروانے کیلئے آئے تو کچھ لیگی رہنماؤں نے انہیں اپنے گھیرے میں لے لیا۔ باقی جو لوگ نشستوں

پر موجود تھے انہوں نے تلاوت کلام پاک اور تسبیحات پر ورد کرنا شروع کردیا۔ کمرہ عدالت میں موجود سینیٹر سعدیہ عباسی تلاوت کلام پاک‘ نزہت صادق ‘ طاہر اورنگزیب ‘ انجینئر ظفر اقبال جھگڑا اور نواز شریف کے سٹاف آفیسر شکیل اعوان مسلسل تسبیح کرتے رہے۔ میاں نواز شریف کے بیان قلمبند ہونے کی وجہ سے احتساب عدالت میں معمول سے زیادہ رش رہا۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…