ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

عثمان بزدار کو ہٹانے کیلئے ’’ریسپی ‘‘ تیار ہوچکی ہے ، لیگی رہنما نے ٹی وی پروگرام میں حیران کن دعویٰ کر دیا

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد ( آن لائن)مسلم لیگ ن کے رہنما محسن شاہنواز رانجھانے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کو ہٹانے کیلئے ’’ریسپی ‘‘ تیار ہوچکی ہے ، بندوق چودھری سرور کے کندھے پر رکھ کرچلانے کی کوشش کی جارہی ہے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے محسن شاہنواز رانجھا نے کہا کہ چینی بڑی گہرائی میں جا کر چیزوں کو دیکھتے ہیں ، حکومت کے وزرا نے پہلے ہنگامہ اٹھایا اورپھر پیسے مانگنے چلے گئے ، یہ حکومت کی انتہائی کمزور

حکمت عملی تھی۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب میں بڑی دلچسپ صورتحال بنی ہوئی ہے ، پرویز الہٰی یہ نہیں چا ہ رہے کہ عثمان بزدار کا سیاسی قتل ان کے گلے پڑے جائے جبکہ اس وقت پوری ریسپی تیار ہوچکی ہے اور بندوق چودھری سرور کے کندھے پر رکھ کرچلانے کی کوشش کی جارہی ہے ، تحریک انصاف کے لوگ ٹوٹے ہوئے ہیں اور ہم کوشش کررہے ہیں کہ آنے والے دنوں میں کچھ آزاد لوگوں کو ساتھ ملا کر پنجاب میں حکومت بنالیں۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…