تحریک انصاف کے ایم این اے آٖفتاب جہانگیر اور ایم پی اے رابستان خان میں جھگڑا،بات بڑھ گئی
کراچی (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی آفتاب جہانگیر اور رکن سندھ اسمبلی رابستان خان کے درمیان تلخ کلامی تصاد م میں تبدیل ہوگئی جس کے بعد ایم این اے اپنے کوآرڈی نیٹر کے کے ساتھ سرجانی ٹاؤن کے علاقے میں جاری احتجاج چھوڑ کر واپس چلے گئے ۔پی ٹی آئی کراچی… Continue 23reading تحریک انصاف کے ایم این اے آٖفتاب جہانگیر اور ایم پی اے رابستان خان میں جھگڑا،بات بڑھ گئی