کرپشن کی گاجریں کھائیں ہیں تو پھر چیخیں کیوں مارتے ہیں،حمزہ شہباز مخالف کی ماں بہن اور بیٹی ۔۔۔! ‘فیاض الحسن چوہان نے کھری کھری سنادیں
لاہور(این این آئی) صوبائی وزیر اطلاعات وثقافت فیاض الحسن چوہان نے کہاکہ ووٹ کو عزت دینے والوں کا وریہ آج پوری قوم نے دیکھا،(ن) لیگ کے ممبران اسمبلی نے شہباز شریف چھوٹو کی قیادت میں غنڈہ گردی کی ہر غنڈہ گردی کے اوپر حمزہ شہباز کے چہرے پر مسکراہٹ تھی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے… Continue 23reading کرپشن کی گاجریں کھائیں ہیں تو پھر چیخیں کیوں مارتے ہیں،حمزہ شہباز مخالف کی ماں بہن اور بیٹی ۔۔۔! ‘فیاض الحسن چوہان نے کھری کھری سنادیں