اتوار‬‮ ، 26 اکتوبر‬‮ 2025 

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو انصاف دلانا ہر پاکستان کے دل کی آواز ہے ٗچوہدری فواد حسین کی فوزیہ صدیقی سے ملاقات، اہم ترین اعلان کردیا

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہاہے کہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو انصاف دلانا ہر پاکستان کے دل کی آواز ہے۔منگل کو عافیہ صدیقی کی بہن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین سے ملاقات کی ۔ملاقات کے دور ان وزیراطلاعات نے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو انصاف دلانا ہر پاکستان کے دل کی آواز ہے۔وزیر اطلاعات نے کہاکہ عمران خان وہ واحد رہنما ہے

جنہوں نے آفیہ صدیقی کے حق میں مسلسل آواز بلند کی۔وزیر اطلاعات نے کہاکہ بیرون ملک قید ہر پاکستانی کی انصاف تک رسائی اور فراہمی ہمارے لیے انتہائی اہم ہے۔وزیر اطلاعات نے کہا کہ ہر شہری کے حقوق کا تحفظ حکومت اپنی آئینی ذمہ داری سمجھتی ہے۔ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے وزیراعظم عمران خان اور ان کی حکومت کا عافیہ صدیقی کے معاملے کو اجاگر اور حل کرنے کی کوششوں پر شکریہ ادا کیا۔



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…