پیر‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

لیڈی وارڈن اور کلرک نوکری سے کیوں برطرف ہوئے؟تحقیقات کے دوران ایسا انکشاف سامنے آگیا کہ دونوں کچھ نہ بول پائے،معاملے کی تصدیق ہوگئی

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سی ٹی او لاہور لیاقت علی ملک نے ناجائز تعلقات ثابت ہونے پر خاتون وارڈن اور جونیئر کلرک کو ملازمت سے برطرف کر دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق  لاہور میں تعینات ایک لیڈی ٹریفک وارڈن کے جونیئر کلرک کے ساتھ ناجائز تعلقات تھے تاہم بعد میں کلرک کی جانب سے شادی سے

انکار کر دیا گیا۔اس موقع پر لیڈی وارڈن نے کلرک کے خلاف زیادتی کی نیت سے اغواء کرنے کا مقدمہ درج کروایا۔ایس پی ٹریفک آصف صدیق نے واقعے کی انکوائری کی تو دونوں قصور وار نکلے ، جس کے بعد محکمے کی بدنامی کا باعث بننے پر سی ٹی او نے دونوں اہلکاروں کو ملازمت سے برطرف کر دیا گیا۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…