اتوار‬‮ ، 26 اکتوبر‬‮ 2025 

وہ گالف کھیل رہے ہیں اور میرے والد ۔۔۔بختاور بھٹو زرداری والد کی عدالت میں پیشی پر برہم ہو گئیں، کس کے احتساب کا مطالبہ کر دیا؟

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوز ڈیسک)سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹوزرداری نے کہا ہے کہ میرے والد آج بھی عدالت میں اپنی عبوری ضمانت کے لیے پیشی بھگت کر آئے ہیں۔اپنے ٹویٹر پیغام میں بختاور بھٹوزرداری نے کہاکہ عدالت میں جانا مسئلہ نہیں،

میرے والد نے زندگی عدالتوں میں گزاری ہے۔انہوں نے کہا کہ میرے والد قانون کا احترام کرتے ہیں لیکن سوال یہ ہے کہ ہمارے سابق آمر کہاں ہیں؟ وہ کیوں ابھی گالف کورس میں پائے جاتے ہیں؟ انہوں نے سوال کیا کہ کیا احتساب منتخب سویلین سیاستدانوں کا ہی ہونا ہے؟

موضوعات:



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…