ایک ہی دن میں ڈالر کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ، ڈالر کی نئی قیمت جان کر آپ کے بھی ہوش اُڑ جائیں گے
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈالر کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ ہو گیا، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر 2 روپے 10 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 129 روپے 30 پیسے کا ہوگیا۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ نئی حکومت کے آنے کے بعد اسٹاک مارکیٹ میں 4… Continue 23reading ایک ہی دن میں ڈالر کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ، ڈالر کی نئی قیمت جان کر آپ کے بھی ہوش اُڑ جائیں گے