ایک گجر نے گن نکالی تو مظاہرین کا کیا حال ہوا؟ حکومت نے ادارے کس لیے پالے ہوئے ہیں، جب ہنگامے ہو رہے تھے حکومت کیا کر رہی تھی؟ رؤف کلاسرا کے افسوسناک انکشافات
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی رؤف کلاسرا نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فیض آباد والے پہلے دھرنے میں ہم بھی ان کے ساتھ تھے کہ ڈیل کر لیں گے چلو اچھا ہے لوگوں کا خون نہیں بہے گا، ریاست بھی افورڈ نہیں کر سکتی، ٹھیک… Continue 23reading ایک گجر نے گن نکالی تو مظاہرین کا کیا حال ہوا؟ حکومت نے ادارے کس لیے پالے ہوئے ہیں، جب ہنگامے ہو رہے تھے حکومت کیا کر رہی تھی؟ رؤف کلاسرا کے افسوسناک انکشافات







































