پیر‬‮ ، 03 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

سرگودھا کے نجی ہسپتال میں خاتون نے بیک وقت کتنے بچوں کوجنم دیدیا؟ جس نے سنا خدا کی قدرت پر حیران رہ گیا

datetime 19  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرگودھا(نیوز ڈیسک )سرگودھا شہر کے نجی ہسپتال میں خاتون نے بیک وقت پانچ بچوں کو جنم دیا جن میں تین بیٹے اور دو بیٹیاں شامل ہیں۔ذرائع کے مطابق سرگودھا کے نجی ہسپتال میں ڈلیوری کیلئے لیڈی ڈاکٹر سائرہ پاس گوجرہ کے بیرون ملک مقیم عمر دراز کی گلشن بی بی زیر علاج تھی جس نے ڈلیوری آپریشن میں 5 بچوں جن میں تین بیٹوں اور دو بیٹیوں کو جنم دیا ہے جہاں بچوں کو انتہائی نگہداشت میں رکھا گیا اور زچہ بچے روبحصت بتلائے جا رہے ہیں ۔ خاتون کے ہاں پانچ بچوں کی پیدائش ہسپتال میں توجہ کا مرکز بن گئی۔

موضوعات:



کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…