اتوار‬‮ ، 19 اپریل‬‮ 2026 

پی ٹی آئی کی بھی حکومت ن لیگ کے نقش قدم پر چل پڑی، بینظیر بھٹو شہید کے خلاف کیا کام شروع کر دیا؟ بختاور نےعمران خان کو کیا چیلنج کر دیا

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بختاور بھٹو زرداری نے کہاہے کہ (ن )لیگ نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے محترمہ بے نظیر بھٹو کی تصویر ہٹائی، اب پی ٹی آئی نے بھی وہی کیا ہے۔ بختاور بھٹو کا کہنا تھا کہ دونوں جماعتوں نے اسلام آباد ایئرپورٹ سے بھی بینظیر بھٹو کا نام ہٹا دیا۔

انہوں نے کہا کہ اسلامی دنیا کی پہلی خاتون وزیراعظم کا نام مخالفین ہٹا رہے ہیں لیکن بینظیر بھٹو آج بھی قابل رشک ہیں اورمخالفین ان کی موت کے کئی سال بعد آج بھی ان سے ڈرتے ہیں۔ ان کٹھ پتلیوں کو چاہے جتنی بھی سپورٹ ملے وہ وہاں تک نہ پہنچ سکتے ہیں نہ تاریخ بناسکتے ہیں۔



کالم



گریٹ گیم(دوسرا حصہ)


حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…