اتوار‬‮ ، 26 اکتوبر‬‮ 2025 

چین سے اربوں ڈالرز کا ایم او یو طے پا گیا،چین کے بعد جلد ہی دبئی سے بھی بڑی خبر ،حکومت نے بڑا اعلان کردیا

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آئی این پی)وفاقی وزیر میری ٹائمز افیئرز علی زیدی نے کہا ہے کہ چین سے پاکستان میں9 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا ایم او یو طے پاگیا ہے ،چین کے بعد جلد ہی دبئی سے بھی ایک بڑی خبر دینے والے ہیں۔ منگل کو نجی ٹی وی سے گفتگو میں علی زیدی نے کہا کہ چین کی سرمایہ کاری زیادہ تر کراچی میں ہوگی ۔ ان کا کہناتھاکہ پنجاب میں 10 سال وفاق میں 5 سال حکومت کرنے والی ن لیگ

کی حکومت دوسروں کیلئے خالی ڈبے چھوڑ کر گئی۔علی زیدی نے یہ بھی کہا کہ چین کے بعد جلد ہی دبئی سے بھی ایک بڑی خبر دینے والے ہیں۔وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ وہ چیف جسٹس کے ریمارکس سے اختلاف کرسکتے ہیں ، لیکن تبصرہ نہیں کریں گے۔انہوں نے کہاکہ اگر چیف جسٹس صاحب کے پاس کسی کے خلاف چارج شیٹ ہے تو سپریم کورٹ کورٹ ، ایپکس کورٹ ، عدلیہ کو اس پر ایکشن لینا چاہیے ۔



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…