اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

سرکاری ملازمین کی تنخواہیں اور پنشنز یکم تاریخ سے پہلے ان کے اکاؤنٹس میں منتقل کردی جائیں گی،حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

لاہور (این این آئی) یکم دسمبر کو بنک ہالی ڈے، پنجاب بھر کے سرکاری ملازمین کی تنخواہیں اور پنشنز 30 نومبر کو انکے اکانٹس میں منتقل کردی جائیں گی۔ محکمہ خزانہ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہیں اور پنشنز 29 نومبر کو بنکوں میں منتقل کرنے کا حکم دے دیا۔ مراسلے کے مطابق پنجاب بھر کے سرکاری ملازمین کی تنخواہیں اور

پنشنز 30 نومبر کو بنکوں سے انکے اکانٹس میں منتقل کردی جائیں گی۔ تنخواہوں اور پنشنز کی منتقلی کیلئے محکمہ خزانہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ذرائع کے مطابق یکم دسمبر ہفتے کو بنک ہالی ڈے ،2 دسمبر کو اتوار کی چھٹی کے باعث بنک 3 نومبر کو کھلنا تھے اس لیے تنخواہیں اور پنشنز 29 نومبر کو بنکوں میں منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…