منگل‬‮ ، 08 ستمبر‬‮ 2026 

آج کی بڑی خبر خواجہ سعد رفیق کی رہائی مگر کیسے؟ ن لیگی رہنما کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

datetime 20  دسمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت کی ’ناں ، ہاں‘میں بدل گئی، سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے خواجہ سعد رفیق کے پروڈکشن آرڈر جاری کر دئیے۔ تفصیلات کے مطابق پیراگون ہائوسنگ سکینڈل میں نیب کے ہاتھوں گرفتار ہونیوالے سابق وفاقی وزیر ریلوے اور ن لیگ کے رہنما خواجہ سعد رفیق کے پروڈکشن آرڈر جاری کر دئیے گئے۔ سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے اسمبلی کے موجودہ سیشن کیلئے خواجہ سعد رفیق کے پروڈکشن آرڈر جاری

کئے ہیں۔ واضح رہے کہ خواجہ سعد رفیق کی گرفتاری کے بعد اسمبلی اجلاس شروع ہونے پر ن لیگ سمیت اپوزیشن کی تمام جماعتوں سمیت حکومتی اتحاد بی این پی مینگل کے سربراہ اختر مینگل نے بھی اسمبلی میں اپنی تقریر میں خواجہ سعد رفیق کے پروڈکشن آرڈر جاری کئے جانے کا مطالبہ کیا تھا۔ خواجہ سعد رفیق کے پروڈکشن آرڈر کے حوالے سے سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اس سے قبل کہہ چکے تھے وہ اس حوالے سے قانونی رائے اور مشاورت کر رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…