ہفتہ‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

دنیا کے دوسرے طویل القامت شخص پاکستان کے نصیر سومرواس وقت کہاں اور کس حالت میں ہیں؟جان کر آپ بھی افسردہ ہوجائینگے

datetime 20  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)دنیا کے دوسرے طویل القامت شخص پاکستان کے نصیر سومرو کی حالت تشویشناک ہوگئی۔دنیا کے دوسرے طویل القامت شخص نصیر سومرو کراچی کے نجی ہسپتال میں آئی سی یو وارڈ میں داخل ہیں اور انھیں سانس کی شدید تکلیف کی وجہ سے وینٹی لیٹر پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ اس حوالے سے خاندانی ذرائع نے بتایا کہ نصیر سومرو کی صحت کے حوالے سے آئندہ 24 گھنٹے انتہائی اہم ہیں۔

واضح رہے کہ نصیر سومرو پی آئی اے کے شعبہ ٹریفک کے ملازم ہیں۔علاوہ ازیں ترجمان پی آئی اے نے بتایا کہ نصیر سومرو کو گلستان جوہر میں واقع دارالصحت ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے جبکہ پی آئی اے کی جانب سے علاج معالجے کے لیے ہرممکن سہولت فراہم کی جارہی ہے۔ترجمان پی آئی اے نے عوام سے اپیل کی ہے وہ نصیر سومرو کی جلد صحتیابی کے لیے دعائیں کریں۔

موضوعات:



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…