حکومت کا منی بجٹ میں متعددختم کرنے کا فیصلہ،تفصیلات منظر عام پر آگئیں
کراچی(این این آئی)حکومت نے 23 جنوری کو پیش کیے جانے والے دوسرے مجوزہ منی بجٹ میں اسٹاک ایکسچینج میں شیئرزکی خریدوفروخت پر عائد 2 فیصد ایڈوانس ٹیکس ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ اسٹاک بروکرز و سرمایہ کاروں کوکیپٹل لاسز 3 سال کیری فارورڈ کرنے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس ضمن… Continue 23reading حکومت کا منی بجٹ میں متعددختم کرنے کا فیصلہ،تفصیلات منظر عام پر آگئیں